جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

January 11, 2019 - 15:00
Posted in:

جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ڈین ایلگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تیسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، امام الحق، شان مسعود، اظہر علی، اسد شفیق، بابراعظم، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد عامر، محمد عباس اور حسن علی۔دوسری جانب میزبان ٹیم ایڈن مرکرام، ہاشم آملہ، تھینس ڈی بریون، ٹمبا باووما، زبیر حمزہ، کوئن ڈی کوک، ورنن فلینڈر، کگیسو رابادا، ڈیل اسٹین اور ڈین اولیوئیر پر مشتمل ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}