جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے!!

جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے!!

May 16, 2019 - 22:00
Posted in:

کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے اور اس بات کا عملی مظاہرہ تھائی لینڈ میں اُس وقت دیکھا گیا جب ایک بچی گیارہ منزلہ عمارت سے نیچے گری تاہم معجزانہ طور پ زندہ بچ گئی۔ جی ہاں، یہ خطرناک حادثہ تھائی لینڈ کے شہر Pattayaکے ایک ہوٹل میں پیش آیا جب ایک 5سالہ بچی کمرے سے نکلی اور ہوٹل کی بالکونی پر چڑھ گئی اور ہاتھوں کی گرفٹ ڈھیلی ہونے پر بچی11ویں منزل سے نیچے جا گری۔ رپورٹ کے مطابق اس خطرناک واقعے میں بچی شدید زخمی ہوئی تاہم زندہ بچ گئی، جبکہ بچی کو نیند می چلنے کی بیماری تھی اور والدین بچی کی بیماری سے لاعلم تھے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}