تصاویر: چین میں برف کے میلے کا آغاز

تصاویر: چین میں برف کے میلے کا آغاز

January 06, 2019 - 08:10
Posted in:

دنیا کے بڑے آئس فیسٹیولز میں سے ایک کا آغاز شمال مشرقی چین میں ہو گیا ہے جہاں جمے ہوئے قلعے، جگمگاتے برفیلے مجسمے اور بہت سے سنو مین رکھے گئے ہیں۔

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}