بہار کے مسلمانوں میں افراتفری کے اسباب

بہار کے مسلمانوں میں افراتفری کے اسباب

March 21, 2018 - 16:59
Posted in:

مثال کے طور پر ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی کے سیکرٹری رضی الاسلام ندوی نے اپنی فیس بک پوسٹ پر سڑکوں پر مسلم خواتین کی جانب سے مزاحمت کے طور طریقوں پر سوال اٹھایا ہے۔ پرسنل لاء بورڈ کے بعض مسلم دانشوروں کا خیال ہے کہ طلاق جیسے مسائل کو اسد الدین اویسی نے اپنی پارٹی کا سیاسی مسئلہ بنایا ہوا ہے۔معروف سماجی کارکن ارشد اجمل کا خیال ہے کہ جو لوگ ایسی مہم کی قیادت کر رہے ہیں وہ آج کی حقیقی سیاست کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ بی جے پی نہیں چاہتی کہ مسلمانوں ایسے روڈ شو کریں اور دیگر جماعتیں ایسا کرنے کی حالت میں نہیں ہیں۔اردو اخبار قومی آواز کے نیر فاطمی کہتے ہیں کہ 'دین اور ملک محفوظ ہے ۔ پہلے بی جے پی اور بورڈ کے لوگ ٹھیک ہو جائیں۔'

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}