بھارت سے کشیدگی، تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں، اسحٰق ڈار

بھارت سے کشیدگی، تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں، اسحٰق ڈار

February 23, 2019 - 10:00
Posted in:

سابق وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے پیداکشیدگی کے معاملےپر تمام سیاسی جماعتیں متحدہیں ۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ ایٹمی طاقت کے حامل پاکستان کےعوام کے لیے فکر کی کوئی بات نہیں۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}