بھارت، ڈرونز کے ذریعے کھانا ڈلیور کرنے کا تجربہ

بھارت، ڈرونز کے ذریعے کھانا ڈلیور کرنے کا تجربہ

June 17, 2019 - 14:00
Posted in:

بھارتی کمپنی نے پہلی مرتبہ بینگلور شہر میں ڈرونز کے ذریعے کھانا ڈلیور کرنے کا تجربہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کے مطابق اس تجربے کے لئے ہائبرڈ ڈرون استعمال کیا گیا جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 80؍ کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔امریکا میں پیزا ڈیلیورکرنے کیلئے ڈرونز میدان میں... یہ پانچ کلوگرام تک وزن اٹھا سکتا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}