بھارت، دماغی بیماری سے ہلاک بچوں کی تعداد 100 ہوگئی

بھارت، دماغی بیماری سے ہلاک بچوں کی تعداد 100 ہوگئی

June 17, 2019 - 14:00
Posted in:

بھارتی ریاست بہار میں لیچی کھانے سے پُراسرار دماغی بیماری میں مبتلا ہو کر مرنے والے بچوں کی تعداد 100 ہوگئی۔بھارت میں دماغی بیماری سے دس روز کے دوران 53 بچے موت...خطرناک دماغی بیماری میں مبتلا 375 بچے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں، دماغی بیماری کو مقامی طور پر چمکی بخار کہا جاتا ہے، ماہرین کے مطابق یہ لیچی فروٹ میں پایا جانے والا زہریلا مواد بچوں کی موت کا سبب ہو سکتا ہے۔بہارمیں سن 2014 میں بھی اسی بیماری سے 150 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں تھی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}