بھائیوں کی سگی بہن کیساتھ مبینہ زیادتی

بھائیوں کی سگی بہن کیساتھ مبینہ زیادتی

February 14, 2019 - 07:00
Posted in:

حجرہ شاہ مقیم کے نواح میں دو بھائیوں کی سگی بہن کے ساتھ مبینہ زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک بھائی کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں راجووال میں پیش آیا جہاں دو سگے بھائیوں نے اپنی بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔زیادتی کی شکار آئینہ بی بی کا الزام لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ اسکے دونوں بھائی 4 سال تک اسے زیادتی کا نشانہ بناتے رہےجس کے بعد اس نے واقعہ کی تفصیل علاقے کے کونسلرکو بتایا جس نے پولیس بلوا کر دونوں بھائیوں کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروایا۔پولیس نے عابد نامی ایک بھائی کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا بھائی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}