بریگزٹ ڈیل پر برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں تاریخی شکست

بریگزٹ ڈیل پر برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں تاریخی شکست

January 16, 2019 - 03:00
Posted in:

برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل مسترد کردی، ڈیل کے حق میں 202 جبکہ مخالفت میں 432 ووٹ ڈالے گئے۔واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نےبریگزٹ پریورپی یونین کےساتھ پچھلےسال نومبرمیں ڈیل کوحتمی شکل دی تھی۔برطانیہ کے دارالعمراء میں بریگزٹ ڈیل 152 کے مقابلے...آج ہونے والی ووٹنگ سے قبل پارلیمنٹ میں پانچ دن تک بحث جاری رہی، رواں سال 29 مارچ کو یورپی یونین چھوڑنے کا شیڈول طے ہے۔واضح رہے کہ دارالعمراء میں بریگزٹ ڈیل 152 کے مقابلے میں 321 ووٹوں سے مسترد ہو گئی تھی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}