ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

October 31, 2018 - 08:05
Posted in:

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔ایرانی وزیر خارجہ وزیراعظم عمران خان اور اپنے ہم منصب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملیں گے۔ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات متوقع ہے، ملاقاتوں میں دو طرفہ سیاسی و عسکری امور پر بات ہوگی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}