اپوزیشن کے دعوے دعوے ہی رہ گئے، بجٹ پاس ہو گیا

اپوزیشن کے دعوے دعوے ہی رہ گئے، بجٹ پاس ہو گیا

June 28, 2019 - 23:00
Posted in:

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے دعوے دعوے ہی رہ گئے اور بجٹ پاس ہوگیا،اپوزیشن کی بجٹ منظور نہ کرنے کی تمام کوششوں کے باوجود آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کر لیا گیا ہے۔اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ارکان نےنشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا، مگر پھر بھی فنانس بل کثرت رائے سے منظور ہوگیا۔ آئندہ مالی سال 2019-2020کے بجٹ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان نے وکٹری کے نشان بنائے، جبکہ اپوزیشن ارکان نے فنانس بل کی منظوری پر نو نو کے نعرے لگائے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}