آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظرثانی اپیل دائر

آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظرثانی اپیل دائر

November 01, 2018 - 20:05
Posted in:

آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نظرثانی اپیل دائر کردی گئی۔اسلام آباد ( رپورٹ / رانا مسعود حسین )عدالت عظمیٰ نے...درخواست گذار قاری سلام کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعےدائر نظرثانی اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آسیہ بی بی نے تفتیش کے دوران جرم کا اعتراف کیا، ایف آئی آرتاخیرسےدرج کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ملزم بےگناہ ہے، فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ...درخواست گذار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے اور نظر ثانی کی اپیل کے فیصلے تک آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}