آرمی چیف کی مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت

آرمی چیف کی مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت

November 02, 2018 - 00:05
Posted in:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف عالم دین،سیاسی رہنما مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف عالم دین اور سیاسی رہنما مولانا سمیع الحق کےقتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}