آرمی چیف سے پولینڈ کی مسلح افواج کے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف سے پولینڈ کی مسلح افواج کے کمانڈر کی ملاقات

May 21, 2019 - 22:00
Posted in:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کی مسلح افواج کے کمانڈرنے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور پولینڈ کی مسلح افواج کے کمانڈر کی ملاقات میں دفاع،ٹریننگ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پولینڈ کے کمانڈر نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو تسلیم کیا اور سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پولینڈکےکمانڈر نے دہشت گردی کیخلاف جنگ اور علاقائی امن میں پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔ پولینڈ کے کمانڈر نے جی ایچ کیو آمد پر یادگار شہداء پر پھول رکھے، پولینڈ کے کمانڈر کو پاک فوج کےدستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}