اومنی گروپ کے وکیل کے دلائل پر فیصلہ محفوظ

اومنی گروپ کے وکیل کے دلائل پر فیصلہ محفوظ

October 02, 2018 - 12:05
Posted in:

بینکنگ کورٹ کراچی نے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں اکاوئنٹس کھولنے سے متعلق اومنی گروپ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو آج ہی سنایا جائے گا۔کراچی کی بینکنگ کورٹ میں اکاوئنٹس کھولنے سے متعلق اومنی گروپ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وکیل اومنی گروپ کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ اکاوئنٹس بحال کیےجائیں تاکہ ادارےمالی بحران سےنکل سکیں۔وفاقی حکومت نے ہنڈی،حوالہ ،غیر ملکی کرنسی اور...بینکنگ کورٹ کے جج نے کہا کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات ہیں، سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں بینکنگ اکاوئنٹس نہیں کھول سکتے،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اکاوئنٹس کھولنےسےمتعلق آپ سپریم کورٹ سےہی رجوع کریں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}