اوتھل سے کراچی آنے والے وین کو حادثہ، 2 مسافر جاں بحق

اوتھل سے کراچی آنے والے وین کو حادثہ، 2 مسافر جاں بحق

January 18, 2019 - 03:00
Posted in:

اوتھل میں تیز رفتار مسافر وین الٹنے سے 2مسافر جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسافر وین اوتھل سے کراچی آرہی تھی کہ ناریل فارم کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ،جہاں سے 4 شدید زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے کراچی روانہ کردیا گیا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}