انڈیا کے لوگوں کے مقابلے میں پاکستانی زیادہ خوش کیوں؟

انڈیا کے لوگوں کے مقابلے میں پاکستانی زیادہ خوش کیوں؟

March 18, 2018 - 10:23
Posted in:

یہاں یہ بھی جائے حیرت ہے کہ جدید آرام و آسائش سے بھرپور عیش و عشرت کی زندگی گزارنے والوں سے کہیں زیادہ وہ لوگ خوش ہیں جنھیں وسائل کی کمی کا سامنا ہے۔لوگ قناعت کے بجائے یہ دل مانگے مور کی جانب بڑھتے جا رہے ہیں۔مجموعی طور پر چہار جانب لالچ کا بازار گرم ہے۔ پوری ہونے والی خواہشات سے نہ مٹنے والی خواہشات زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}