انڈونیشیئن طیارے کے ملبے سے مزید انسانی باقیات برآمد

انڈونیشیئن طیارے کے ملبے سے مزید انسانی باقیات برآمد

November 02, 2018 - 12:05
Posted in:

انڈونیشیا کے گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا مزید ملبہ گیا جس میں طیارے کی نشستیں، لینڈنگ گیئر، ٹائر اور دیگر اشیاء شامل ہیں، مزید انسانی باقیات بھی سمندر سے نکالی گئی ہیں۔انڈونیشیئن حکام کے مطابق طیارے کا ملبہ سمندر میں ادھر ادھر بکھرا ہوا ہے، جسے نکالنے کے لیے کرین کی مدد لی جائے گی۔بلیک باکس کے جائزے کے بعد حادثے کے متعلق 90 فیصد معلومات مل سکتی ہیں، جس میں طیارے کی رفتار، اونچائی، سمت اور عملے کی بات چیت بھی شامل ہے۔جکارتہ(جنگ نیوز) انڈونیشیا کی نجی ایئرلائن کا ایک...انڈونیشیا میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے...لائن ایئر لائن کی اس متاثرہ پائلٹ نے اپنی گزشتہ پرواز میں ٹیک آف کے 5منٹ بعد ایئر ٹریفک حکام کو ہنگامی صورت حال کی کال دی تھی بعد میں صورت حال پر قابو پالیا گیا تھا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}