انضمام کی کھلاڑیوں کو ٹریننگ سیشن میں مفید ٹپس

انضمام کی کھلاڑیوں کو ٹریننگ سیشن میں مفید ٹپس

January 19, 2019 - 03:00
Posted in:

چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ بھی بن گئے، پورٹ ایلزبتھ میں انضمام نے قومی کھلاڑیوں کو ٹریننگ سیشن میں مفید ٹپس دیں ۔پاکستان ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ سے قبل پورٹ ایلزیبتھ میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا جس میں چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی متحرک نظر آئے ۔انضمام نے ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں کو ٹپس دیں، وہ بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کوچ کی موجودگی میں کھلاڑیوں کو خصوصی ٹریننگ بھی کراتے رہے۔چیف سلیکٹر نے کپتان سرفراز احمد اور محمد عامر کیساتھ طویل سیشن بھی کیا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}