انتخابات سے قبل میگا منصوبوں کا اعلان دھاندلی ہے،فواد چوہدری

انتخابات سے قبل میگا منصوبوں کا اعلان دھاندلی ہے،فواد چوہدری

February 10, 2018 - 07:57
Posted in:

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انتخابات سر پر ہیں، وزیراعظم کا میگا منصوبوں کا اعلان کھلی دھاندلی ہے۔
ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو میگا منصوبے انتخابات سے 4 ماہ قبل ہی یاد آئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ماورائے قانون انتخابی سرگرمیاں روکنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،لیکن اسے صرف عمران خان کے دورے یاد آجاتےہیں۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

var screenWidth = screen.width;
if(screenWidth < 990){
document.getElementsByClassName("OUTBRAIN")[0].setAttribute("data-widget-id", "MB_1");
}
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}