امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

November 01, 2018 - 21:05
Posted in:

امریکی صدر ٹرمپ نے چینی ہم منصب شی چن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے تجارت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چینی صدر سے طویل اور بہت اچھی بات چیت ہوئی، ہم نے تجارت پر خصوصی گفتگو سمیت بہت سارے مضوعات پر بات کی۔امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ارجنٹائن میں ہونی والی جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس میں ممکنہ ملاقات پر بھی تبادلہ خیال ہوا اور شمالی کوریا کے معاملے پر بھی بہت اچھی بات چیت ہوئی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}