افغان پارلیمانی انتخابی نتائج غیر مؤثر قرار

افغان پارلیمانی انتخابی نتائج غیر مؤثر قرار

December 06, 2018 - 15:05
Posted in:

افغانستان میں ہوئے پارلیمانی انتخابی نتائج غیر مؤثر قرار دے دیئے گئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغان الیکٹورل کمپلین کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قانونی وجوہات کی وجہ سے پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں ہوئی ووٹنگ کے نتائج کالعدم قرار دیئے گئے ہیں۔ترجمان افغان الیکٹورل کمپلین کمیشن کی جانب سے فی الحال اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔واضح رہے کہ افغانستان میں پارلیمانی انتخابات 20 اکتوبر کو ہوئے تھے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}