افغانستان میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشنز، 28 طالبان ہلاک

افغانستان میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشنز، 28 طالبان ہلاک

January 13, 2019 - 00:00
Posted in:

افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشنز میں اٹھائیس طالبان مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان اور اتحادی فورسز نے ارزگان، چمتل،فاریاب سمیت مختلف صوبوں میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔اس دوران زمینی اور فضائی کارروائیوں میں اٹھائیس طالبان ہلاک ہوئے، جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔آخری اطلاعات آنے تک کارروائی جاری تھی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}