اسٹیفن ہاکنگ کی ذاتی اشیاء کی آن لائن نیلامی

اسٹیفن ہاکنگ کی ذاتی اشیاء کی آن لائن نیلامی

October 31, 2018 - 09:05
Posted in:

معروف سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ کی 22 ذاتی اشیاء آن لائن نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہیں۔نیلامی سے متعلق مشہور فرم کرسٹی کے تحت اسٹیفن ہاکنگ کی ذاتی اشیاء نیلامی کے لیے پیش کی گئی ہیں، ان میں عظیم برطانوی سائنس دان کی مقالوں کی کاپیاں ، ان کی وھیل چیئر ، میڈلز اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ 76 برس کی عمر میں چل...ذرائع کے مطابق اسٹیفن ہاکنگ کی وھیل چیئر کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم ضرورت مندوں میں تقسیم کی جائے گی۔ واضح رہے کہ آن لائن نیلامی آج سے شروع ہو گی اور 8 نومبر تک جاری رہے گی ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}