اسلام آباد سمیت 4 شہروں میں آج موبائل سروس معطل رہے گی

اسلام آباد سمیت 4 شہروں میں آج موبائل سروس معطل رہے گی

November 02, 2018 - 02:05
Posted in:

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے چار شہروں اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں آج موبائل فون سروس معطل رہے گی۔فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ چاروں شہروں میں موبائل فون سروس صبح 8 بجے سے مغرب تک معطل رہے گی۔واضح رہے کہ آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد سے ملک بھر میں حالات کشیدہ ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}