اروند کیجریوال پر ایک شخص نے لال مرچ پھینک دی

اروند کیجریوال پر ایک شخص نے لال مرچ پھینک دی

November 20, 2018 - 17:05
Posted in:

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر ایک شخص نے لال مرچ پھینک دی ۔میڈیار پورٹس کے مطابق دہلی سیکریٹریٹ میں چیمبر سے نکلتے ہوئے وزیراعلیٰ پر لال مرچ پائوڈر پھینکا گیا ۔اس موقع پر ہونے والی افراتفری میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا چشمہ ٹوٹ گیا ۔پولیس نے وزیراعلیٰ پر مرچ پاؤڈر پھینکنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق مرچیں اروند کیجریوال کی آنکھ میں بھی چلی گئیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}