اداکاروں کا رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ، طارق جمیل

اداکاروں کا رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ، طارق جمیل

May 16, 2019 - 22:00
Posted in:

ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اداکاروں اور فنکاروں کی جانب سے ٹیلی ویژن پر رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئےمولانا طارق جمیل نے کہا کہ رمضان ٹرانسمیشن کا مقصد خیر خواہی کی بات کرنا ہے۔طارق جمیل نے کہا کہ دین کی بات کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے، لیکن فضولیات میں حصہ لینا ٹھیک نہیں ہے۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}