احتجاج کرکے اپنا شوق پورا کرلیں، شاہ محمود

احتجاج کرکے اپنا شوق پورا کرلیں، شاہ محمود

May 16, 2019 - 22:00
Posted in:

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلے جو جماعتیں احتجاج اور دھرنے کے خلاف تھیں اور اسے جمہوریت کیلئے نقصان دہ کہتی تھیں آج خود یہ سب کرنے چلی ہیں، ان سے کہیں گے کہ اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عبدالحفیظ شیخ کو مشکل حالات میں معیشت ملی ہے، اس ٹرم کے اختتام پر لوگ بہتری دیکھیں گے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}