Monthly archive

افسوسناک واقعہ فحاشی کے فروغ کا ذریعہ بنالیا گیا

April 01, 2018 - 23:25
Posted in:

زینب زیادتی قتل کیس ایک المناک زیادتی کیس تھا آٹھ سالہ زینب ایک بچی تھی اور بھی اس کی چھوٹی سی زندگی شروع ہوئی تھی۔ یہ بات پہلے میڈیا کی زینت بنی اور میڈیا نے اسے بریکنگ نیوز بنالیا، لیکن اس بریکنگ نیوز میں افسوس سے زیادہ ان چیزوں کو اجاگر کیا گیا جو معاشرے کے شرمناک پہلو تھے، ایک بچی کی عزت کی دھجیاں اڑائی گئیں، معاشرے میں بچی سے زیادتی ایک شرمناک پہلو تھا، میڈیا ایک طرح سازش کررہا تھا کہ یہ واقعہ افسوسناک نہیں بلکہ چینل زیادہ سے زیادہ دیکھا جائے، اس لیے اس واقعے کے ذریعے صرف اور صرف فحاشی ہی پھیلائی گئی۔ کسی چینل پر افسوس کا عنصر نہیں بلکہ فحاشی کا عنصر نمایاں تھا۔ خدارا ایسی شرمناک خبروں

ذمے دار کون؟

April 01, 2018 - 23:24
Posted in:

پچھلے دنوں ایک اخبار میں کراچی کی صورت حال پر ایک دلچسپ تبصرہ پڑھا۔ اس میں دراصل کراچی کی گندگی، اُبلتے ہوئے نالوں، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اور کچرے کے ڈھیر کا ذکر تھا۔ ان میں سے کوئی بھی بات جھوٹی نہ تھی۔ واقعی کراچی کی یہ حالت ہے کہ یہاں کے لوگ اس کی وجہ سے کرب اور اذیت کا شکار ہیں۔ ان پر جوبیتی ہے وہ کراچی کے باسی ہی جانتے ہیں۔ ان کی یہ حالت دیکھ کے افسوس تو ہوتا ہے پر یہ سوال بھی ذہن کو پریشان کرتا ہے کہ کراچی کی یہ حالت ہوئی کیسے؟ یہ کچرا، یہ گندگی آخر آئی کہاں سے؟

چیف جسٹس تجاوزات کے خلاف نوٹس لیں

April 01, 2018 - 23:23
Posted in:

آج کل عدلیہ ’’مفاد عامہ‘‘ سے متعلق کئی کیسوں کی شنوائی کررہی ہے، حال ہی میں عدلیہ نے حکومت کی جانب سے بہانے بہانے اور سیفٹی اینڈ سیکورٹی کے نام پر سیل فون نیٹ ورک بند کرنے کے معاملے پر سخت نوٹس لیا اور پھر مبنی حق و انصاف تاریخ ساز فیصلہ بھی دیا۔ اس کے علاوہ کراچی شہر میں تجاوزات، غیر قانونی قبضوں، واٹر بورڈ کی جانب سے شہر میں فراہمی آب سے متعلق کئی معاملات کی شنوائی کررہی ہے۔ اُمید واثق ہے کہ ان معاملات پر بھی جلد ہی حق و انصاف پر مبنی فیصلہ آئے گا۔ یہاں میں عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ سے التماس کرنا چاہوں گا کہ وہ معاملات جن کا تعلق خالصتاً مفاد عامہ سے ہو اُسے تیس سے نوے دن میں مکمل کرکے

تجاوزات کا عفریت

April 01, 2018 - 23:22
Posted in:

برسوں کا مشاہدہ ہے کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل کراچی کی شہری انتظامیہ تجاوزات کے خلاف ایک آدھ نمائشی آپریشن ضرور کرتی ہے۔ اس آپریشن کا ہرگز ہرگز یہ مقصد نہیں ہوتا کہ تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے بلکہ بتانا ہوتا ہے کہ آئندہ سے بھتے میں اضافہ ہوگا، اس کے علاوہ نئی تجاوزات کے لیے جگہ بنانا بھی مقصود ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شہری حکومت، سندھ انتظامیہ اور پولیس کے تجاوزات کے خلاف بلند و بانگ دعوؤں کے شہر، سڑک، گلی، محلوں حتیٰ کہ فٹ پاتھ پر آپریشنوں کے برخلاف تجاوزات بڑھتی ہی جارہی ہیں۔ تجاوزات سے کے ایم سی، علاقہ تھانہ اور ٹریفک پولیس بھتا لیتی ہے، تجاوزات ایک مافیا بن چکا ہے اور ایک عام آدمی کے ت

مسیحائی کے پیشے کو سرمایہ کاری سے بچایا جائے

April 01, 2018 - 23:21
Posted in:

جب کسی طالب علم کا سرکاری میڈیکل کالج میں داخلہ نہیں ہوپاتا تو وہ مجبوراً نجی میڈیکل کالج میں داخلہ لیتا ہے لیکن ان کالج میں مختلف مد کے نام پر ہوش ربا فیس کے ساتھ حکومت کے عائد کردہ ٹیکس بھی شامل کردیے جاتے ہیں۔ اگرچہ عدالت عظمیٰ نے نجی میڈیکل کالج کے یوں بے لگام ہوجانے کا نوٹس لے لیا ہے اور تین رکنی بینچ بھی بنایا اور کالجوں کو زاید فیس وصول کرنے پر ان کے خلاف کارروائی کا عندیہ بھی دیا لیکن ہماری ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے تا کہ وہ والدین جن کے پاس اتنے وسائل نہیں لیکن اُن کے بچے قابل ہیں وہ بھی مسیحائی کے پیشے میں آسکیں اور اس پیشے کو سرمایہ کاری س

پاکستان کا  ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوینٹی میں 204 رنز کا بڑا ہدف

April 01, 2018 - 22:54
Posted in:

واشنگٹن — 
کراچی میں 9 سال کے بعد کھیلے گئے پہلے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن محمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 203 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔
حسین طلعت اپنے کیریئر کا پہلا بین الاقوامی میچ کھیلتے ہوئے41 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ فخر زمان ، کپتان سرفراز احمد اور شعیب ملک نے بھی تیزی سے سکور کرتے ہوئے بالترتیب 39، 38 اور 37 رنز بنائے۔
204 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلی رپورٹ کچھ دیر کے بعد۔

VOA بشکریہa {display:none;}

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کو سخت سیکورٹی میں ہوٹل سے اسٹیڈیم لایا گیا

April 01, 2018 - 22:00
Posted in:

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ڈھائی گھنٹے قبل دونوں ٹیموں کو
سیکورٹی کے انتہائی سخت حصار میں ہوٹل سے اسٹیڈیم لایا گیا۔ اسٹیڈیم پہنچ کر دونوں ٹیموں نے نیٹ پریکٹس کی۔
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}

سیکورٹی اہلکاروں نے نمازیوں کو آگے بڑھنے سے روک دیا

April 01, 2018 - 22:00
Posted in:

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم جب نیشنل اسٹیڈیم کے اندر داخل ہونے والی تھی اس وقت نماز عصر پڑھ کر مسجد سے نمازی
باہر نکلے تو سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں آگے بڑھنے نہیں دیا جس پر نمازیوں کا کہنا تھا کہ کارڈ ہولڈرز اور بالکل اسٹیڈیم کے اندر تمام اسکینگ کے مراحل سے گزرنے کے باوجود ہم لوگوں کے ساتھ اس طرح کا طرز عمل کوئی اچھا پیغام نہیں۔
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}

تماشائیوں میں پی ایس ایل فائنل جیسا جوش نظر نہیں آیا

April 01, 2018 - 22:00
Posted in:

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں تماشائیوں
کا وہ جوش و ولولہ نظر نہیں آیا جو پی ایس ایل تھری کے فائنل میں دیکھنے کو ملا تھا۔ دوسری جانب متعدد تماشائیوں نے جسارت کو بتایا کہ انہیں ٹکٹوں کے حصول میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا‘ پی سی بی کو اس مسئلے پر خصوصی توجہ دینی چاہے۔
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}

انتخابات میں عدلیہ کا اہم کردار ہوگا، عمران خا ن

April 01, 2018 - 22:00
Posted in:

لاہور(مانٹرنگ ڈ یسک+صباح نیوز)سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں عدلیہ کا اہم کردار ہوگا، نیب فیصلے کا وقت قریب آتے ہی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے جب کہ آخری ماہ میں گلیاں،نالیاں پکی کرکے اگلے 5 سال پکے کرنے کا موسم آگیا ہے۔لاہور میں پی ٹی آئی کی ممبرسازی کیمپ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کہتے ہیں انہیں خیبر پختونخوا میں ترقی نظرنہیں آ رہی دراصل نوازشریف کی نظر پاناما کیس کی وجہ سے کمزور ہوگئی ہے، اگر پختونخوا کی پولیس بہتر نہ ہوتی تو نوازشریف سوات میں تقریر نہیں کرسکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء کا الیکشن ہونے والا ہے جو ملک کی تقدیر

ٹریفک کے ناقص انتظامات سے شہری شدید اذیت میں مبتلا

April 01, 2018 - 22:00
Posted in:

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتوارکو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے میچ کے موقع پر ٹریفک کے ناقص انتظامات نے شہریوں کوشدید اذیت میں ڈال دیا‘ ایمبولنسوں میں مریض رُ ل گئے۔ ہفتے وار تعطیل کے باوجود شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک جام رہا‘ گلشن اقبال، گلستان جوہر،

اے سی شٹل سروس کا  بہترین انتظام

April 01, 2018 - 22:00
Posted in:

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی انتظامیہ نے اس مرتبہ ائرکنڈیشنز کوچزکا انتظام کیا تھا جبکہ پی ایس فائنل کے موقع پر مقامی انتظامیہ نے
نان اے سی کوسٹر کو ہائر کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کچھ اے سی گاڑیاں لاہور سے بھی منگوائی ہیں جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کراچی نے بھی شٹل سروس کا کافی اچھا انتظام کیا ہے۔
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}

میٹرک بورڈ کراچی : عمران بٹ کیخلاف کارروائی 8برس سے التوا کا شکار

April 01, 2018 - 21:59
Posted in:

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کرپشن میں ملوث اور غیر قانونی طور پر ترقی حاصل کرنے والے میٹرک بورڈ کراچی کے ملازم عمران بٹ کے خلاف 8سال گزر جانے کے باوجود کارروائی نہیں ہوسکی،اس وقت کی کنٹرولنگ اتھارٹی گورنر سندھ نے ملازمت سے برخاست کرنے کے احکامات

ای لرننگ میں پاکستان دنیا کے 5 بڑے ممالک میں شامل ہوگیا، وزیر تعلیم

April 01, 2018 - 21:59
Posted in:

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ ای۔لرننگ میں پاکستان دنیا کے 5 بڑے ممالک میں شامل ہوگیا، ملکی تاریخ میں گزشتہ 5 سالوں کے دوران سب سے زیادہ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرایا گیا اور خصوصی پروگرام کے تحت اسکولوں سے

۔2 لاکھ 70 ہزار افغان مہاجرین کو رجسٹریشن کے بعد سٹیزن کارڈ جاری 

April 01, 2018 - 21:59
Posted in:

پشاور (آن لائن) حکومت نے خیبر پختونخوا، فاٹا سمیت ملک بھر کے 2 لاکھ 70ہزار افغان مہاجرین کو رجسٹریشن کے بعد سٹیزن کارڈ جاری کر دیے ہیں جبکہ مزید 6 لاکھ 90 ہزار مہاجرین کو سٹیزن کارڈ جاری کیے جائینگے۔ سٹیزن کارڈ کے لیے 8 لاکھ 64 ہزار افغان باشندوں نے رجسٹریشن کی تھی، رجسٹریشن نہ کرنے والے افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کی اجازت بھی طلب کر لی گئی ہے اور اجازت ملنے کے بعدان کے خلاف کارروائی کر کے ان کے اثاثوں کو ضبط کرلیاجائے گا۔ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن میں ایک لاکھ 74ہزار 5سال سے کم عمر کے بچے بھی ہیں جو کہ اپنے والدین کے ساتھ واپس جائینگے انہیں کارڈ جاری نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے

پاکستان کی طرف سے جارحانہ بلے بازی

April 01, 2018 - 20:54
Posted in:

کراچی میں پاکستانی اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی 20 میں میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن محمد نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلےبازی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز فخر زمان اور بابر اعظم کیا۔ بابر اعظم 17، جب کہ فخر زمان صرف 24 گیندوں پر 39 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈیز کی طرف سے ایمرے نے وکٹ حاصل کی۔میچ کاب سے کچھ دیر پہلے تک پاکستان کا سکور دس اووروں میں دو وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز تھا اور وکٹ پر کپتان سرفراز احمد اور نئے کھلاڑی حسین طلعت موجود تھے۔نو برس کے بعد

کیا حصول پاکستان کے مقاصد حاصل کیے جاسکے؟

April 01, 2018 - 20:45
Posted in:

برصغیر ہند پر برطانیہ قابض تھا اور اس کے خلاف quit India تحریک جاری تھی کہ 23مارچ، 1940ء کو لاہور کے منٹو پارک میں جہاں اب مینار پاکستان واقع ہے، ایک جلسے میں قرارداد لاہور منظور ہوگئی جس میں مسلمانوں کے لیے ایک الگ ریاست کا مطالبہ سامنے آگیا جس کی وجہ مسلمانوں کے خلاف ہندو دشمنی تھی جو بہت واضح ہوکر سامنے آچکی تھی۔ اگر ہندوستان ایک وحدت کے طور پر آزاد ہوا تو اس صورت میں وہاں ہندو غالب اکثریت مسلمانوں کے ساتھ جو ظلم روا رکھے گی، اس کا اندازہ سب کو ہوچکا تھا۔ جب یہ قرارداد منظور ہوئی، پاکستان کا نام سامنے نہیں آیا تھا۔ اس سے قبل ایک الگ ریاست کا تصور علامہ اقبال نے دیا تھا۔ ان کی وفات 1938می

دینی مدارس کی اہمیت اور ضرورت

April 01, 2018 - 20:40
Posted in:

محمد حسن علی آرائیں
انسانی زندگی کے بہت سے شعبوں اور اداروں کی ضرورت اور فائدے پر بحث و تنقید کے دروازے کھل گئے ہیں اسی طرح مسلمانوں کے بعض حلقوں میں سنجیدگی کے ساتھ یہ سوال پیدا ہو گیا ہے کہ دینی مدارس کی اس انقلابی زمانے میں کیا ضرورت ہے؟ اور ان مدارس کے نہ ہونے سے ہماری زندگی کا کون سا خانہ خالی رہتا ہے؟ تو آئیے میں آپ کو دینی مدارس کی اہمیت کے بارے میں بتاتا ہوں۔

شوقیہ مداخلت کون کرتا ہے

April 01, 2018 - 20:37
Posted in:

ابھی تک عدالت اور حکومت کے درمیان معاملات ٹھیک نہیں ہوئے بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مزید بگاڑ پیدا ہونے جارہا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ فوراً مداخلت کرتا ہوں، کیا ٹیک اوور کرنا چاہتا ہوں، میرے پوسٹرز ضرور ہٹائے جائیں، جانتا ہوں ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی میرا نام نہیں لے گا۔ جو کچھ کررہا ہوں شہریوں کی سہولت کے لیے کررہا ہوں۔ سندھ کے مسائل حل کرنے کے لیے روز بیٹھنا پڑا تو بیٹھوں گا۔ دوسری طرف وزیراعظم نے کھلی دھمکی دے ڈالی کہ حکومت ہٹانے کا بدلہ عوام لیں گے۔ عجیب روایت پڑ گئی ہے جو ملکی مسائل حل کرے اسے عدالتوں میں گھسیٹا جاتا ہے عہدوں سے ہٹایا جاتا ہے، عدالت کے بہت سارے فیصلوں کو تاریخ بھی قبول

Pages