Monthly archive

پی ایس ایل کا کھیلے جانے والے فائنل میچ کے لیے خصوصی ٹریفک پلان مرتب۔

March 19, 2018 - 16:43
Posted in:

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی ٹریفک پولیس نے مورخہ 25 مارچ 2018 بروز اتوار نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کا کھلیے جانے والے فائنل میچ کے لیے خصوصی ٹریفک پلان مرتب کیا ہے جس میں متبادل راستوں کا تعین بھی کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں کراچی شہر کے مختلف علاقوں سے نیشنل اسٹیڈیم آنے والے شائقین جن کے پاس میچ کے ٹکٹ ہوں گے انکے لیے پارکنگ کرنے کے لئے اصل شناختی کارڈ و میچ کا ٹکٹ دکھانا لازمی ہوگا۔

خادم رضوی کے وارنٹ گرفتاری جاری، چار اپریل کو پیش کرنے کا حکم

March 19, 2018 - 16:35
Posted in:

عدالت نے پولیس کی طرف سے چالان پیش نہ کرنے پر بھی برہمی کا اظہار کیا اور پولیس کو چار اپریل کو چالان اور ملزمان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

پاکستان میں پان، مین پوری، گٹکا، چھالیہ، نسوار اور دیگر مضر صحت اشیاء کا بڑھتا ہوا استعمال منہ کے کینسر کی بہت بڑی وجہ بنتا جا رہا ہے، پروفیسر محمد طارق رفیع

March 19, 2018 - 15:17
Posted in:

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں پان، مین پوری، گٹکا، چھالیہ، نسوار اور دیگر مضر صحت اشیاء کا بڑھتا ہوا استعمال منہ کے کینسر کی بہت بڑی وجہ بنتا جا رہا ہے، پاکستان میں سالانہ تین لاکھ سے زائد افراد منہ کے کینسر کا شکار ہو رہے ہیں جب کہ کراچی میں یہ تعداد 30 فی صد سے زائد ہے، ایک لاکھ کے قریب سالانہ صرف کراچی میں رپورٹ ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جناح سندھ میڈیکل یونی ورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طارق رفیع نے ”ورلڈ اور ہیلتھ ڈے“ کے موقع پر سندھ انسٹی ٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز میں منعقدہ آگہی سیمینار سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ انصاری بیگ

عامر لیاقت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

March 19, 2018 - 14:49
Posted in:

معروف ٹی وی اینکر اور سابق وزیر مملکت رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور معروف اداکار عابد علی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔
ڈاکٹر عامر لیاقت اور عابد علی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ عامر لیاقت کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہتے ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ الیکشن میں چھ ماہ رہ گئے ہیں ، ہمارامقابلہ اسٹیٹس کو اور تبدیلی کی جماعت کا ہے ، یہ جنگ فیصلہ کن ہے ، کراچی روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا ۔

بھارت نے 500 زائرین کو ویزہ نہیں دیا: پاکستان کا الزام

March 19, 2018 - 14:43
Posted in:

رواں سال کے اوائل میں بھارت کی طرف سے ویزہ نہ ملنے پر 192 پاکستانی زائرین دہلی میں صوفی بزرگ خواجہ نظام الدین اولیا کے عرس میں بھی شرکت کرنے سے محروم رہے تھے۔

اکثریت سے منتخب ہوا کسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا،چیئرمین سینیٹ

March 19, 2018 - 14:17
Posted in:

چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ میں اکثریت سے سے منتخب ہوا ہوں، کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کر ونگا، میر حاصل خان بزنجو ہمارے بزرگ ہیں، ان سے متعلق کچھ نہیں کہنا چاہتا۔

اسلام میں مردوں اور عورتوں کے درمیان کوئی فرق نہیں،سعودی ولی عہد

March 19, 2018 - 14:10
Posted in:

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ اسلام میں مردوں اور عورتوں کے درمیان کوئی فرق نہیں، عورت مرد برابر ہوتے ہیں۔

رابرٹ مولر کو برطرف کرنے کا ارادہ نہیں: وائٹ ہاؤس

March 19, 2018 - 13:48
Posted in:

وائٹ ہاؤس نے یہ وضاحت صدر ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر کیے جانے والے ان کئی ٹوئٹس کے بعد کی ہے جن میں صدر نے رابرٹ مولر کا نام لے کر انہیں براہِ راست تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

پی ایس ایل پلے آف مرحلہ،16غیر ملکی کرکٹرز پاکستان آئیں گے

March 19, 2018 - 13:45
Posted in:

پاکستان سپر لیگ کے قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول 2 اہم میچز میں 6 ممالک کے 16 غیر ملکی کرکٹرز شریک ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کیون پیٹرسن اور شین واٹسن کی جگہ سری لنکا کے تھیسارا پریرا اور ویسٹ انڈیز کے جونسن چارلس کی خدمات مل چکی ہیں۔ انگلینڈ کے یارک شائر کانٹی کے بیٹسمین کوہلر، آسٹریلیا کے کرس گرین اور بنگلا دیش کے محمود اللہ بھی پشاور زلمی کے خلاف میچ کھیلنے کیلئے پاکستان آرہے ہیں۔

کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے،عمران خان

March 19, 2018 - 13:39
Posted in:

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے، اداروں کی تباہی سے ملک تباہ ہوتے ہیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) بیس سال سے باریاں لے رہے ہیں، ہم نے چار سال میں خیبرپختونخوا پولیس ٹھیک کر دی ہے، لیڈر کرپٹ ہوں گے تو افسران بھی کرپٹ ہوں گے، جو لوگ کرپشن کر کے پیسہ بناتے ہیں وہ ملک کے دشمن ہیں، جب ادارے تباہ ہو جاتے ہیں تو ملک تباہ ہو جاتا ہے۔

فیض آباد دھرنا کیس، انسداد دہشت گردی عدالت کا خادم رضوی کو گرفتار کرنے کا حکم

March 19, 2018 - 13:28
Posted in:

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں تحریک لبیک کے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو گرفتار کرنے کا حکم د دیتے ہوئے کہا ہے کہ 4 اپریل تک ملزمان کے خلاف مقدمے کا حتمی چالان جمع کرایا جائے۔

ملکی دولت لوٹنے والوں سے پائی پائی وصول کریں گے،جسٹس(ر) جاوید اقبال

March 19, 2018 - 13:18
Posted in:

چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملکی دولت لوٹنے والوں سے پائی پائی وصول کر یں گے ۔
نیب لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےچیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب کو کر پشن کے مقدمات میں مکمل آزادی کے ساتھ کام کر نے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان84ارب ڈالرز سے زائد کا مقر وض ہو چکا ہے اور جو لوگ ملکی دولت لوٹ رہے ہیں انکو کسی صورت کوئی رعایت نہیں دی جائیگی بلکہ ایسے لوگوں کے خلاف آئین وقانون کے مطابق کاروائی کرتے ہوئے پائی پائی وصول کر کے قوم خزانے میں جمع کر وائیں گے ۔

تبوک کی سڑکوں پر کرتب اور واشنگٹن کے جوتے

March 19, 2018 - 12:59
Posted in:

دنیا بھر سے گذشتہ ہفتے کی اہم ترین خبروں کی چند نمایاں تصاویر کا انتخاب آپ کے لیے یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔

تمام تصاویر کاپی رائٹ کے زمرے میں آ سکتی ہیں۔

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}

'پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا صفایا کیا جا چکا ہے'

March 19, 2018 - 12:30
Posted in:

خلیجی اخبار سے اپنے انٹرویو میں پاکستانی فوج کے ترجمان نے بھی یہی مؤقف دہراتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں ہونے والے تشدد کو پاکستان سے نہیں جوڑا جا سکتا۔

ورلڈ اسلامک فنانس فورم , خصوصی پوسٹ اسلامی مالیاتی شعبے کے ساتھ کام کرے گی، مفتاح اسماعیل

March 19, 2018 - 12:22
Posted in:

پاکستان کے لوگ دنیا بھر میں اسلامی بینکنگ اور اداروں میں اہم پوزیشنز پر فائز ہیں
اسلامی بینکنگ کے فروغ کیلئے اسٹیرنگ کمیٹی کی سفارشات پر عمل کرنے کیلئے کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا جائے گا

جاپان کاملبوسات او ڈیم میلہ اے ایف ایف اوساکا 2018ء اپریل میں منعقد ہوگا

March 19, 2018 - 11:33
Posted in:

اوساکا: 2003ء میں شروع ہونے والا ششماہی ایونٹ دی ایشیا فیشن فیئر (اے ایف ایف) ہر سال بہار میں اوساکا اور خزاں میں ٹوکیو میں ہوتا ہے۔ اے ایف ایف پارچہ بافی اور ملبوسات کی صنعت میں اصل سازوسامان تیار کرنے والوں (او ای ایمز) اور اصل ڈیزائن بنانے والوں (او ڈی ایمز) کے لیے جاپان کے سب سے بڑے ایونٹ کی حیثیت سے چین سے 3,000 سے زیادہ نمائش کنندگان اور گزشتہ 15 سالوں میں 100,000 سے زائد خریداروں کو ایک ساتھ جمع کرچکاہے۔ یہ نمائش دنیا بھر میں صنعت کے اہم کرداروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر تسلیم شدہ اور سراہی گئی ہے۔

لینڈ مافیارسرگرم کریم آباد  الماری مارکیٹ پر قبضہ کی تیاری  

March 19, 2018 - 11:01
Posted in:

کراچی:کریم آباد ریلوے لائن پر واقع تقریبا 30 سال سے قائم الماری مارکیٹ جو کہ ریلوے کی زمین پر قائم ہے اربن ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی جانب سے دوکانداروں کے پاس noc بھی ہے اور اربن ٹرانسپورٹ کمپنی نے دوکان داروں سے معاہدہ کیا تھا کہ جب گورنمٹ زمین خالی کرؤائے گی تو مکان کے بدلے مکان اور دوکان کے بدلے دوکان دی جائے گی

ولادیمر پوتن مزید چھ سال کے لیے روس کے صدر منتخب

March 19, 2018 - 10:59
Posted in:

پوتن گزشتہ 18 سال سے مسلسل بر سرِ اقتدار ہیں اور اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد وہ 2024ء تک روس کے صدر رہ سکیں گے۔ اس وقت ان کی عمر 71 سال ہوگی۔

ازبکستان میں شادی کی تقریب میں 150 سے زائد مہمان بلانے پر پابندی کا فیصلہ

March 19, 2018 - 09:41
Posted in:

ازبکستان کی حکومت نے شادی کی تقریبات کو پرتعیش بنانے اور 150 سے زائد مہمان بلانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ازبکستان میں شادی کی تقریبات کو فضول خرچی سے بچانے کیلیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلیے ایک قانونی مسودہ تیار کیا جارہا ہے۔ مسودے کی شقوں کے تحت شادی کی تقریبات میں 150 سے زائد مہمان بلانے، کھانے میں زیادہ گوشت والی ڈش رکھنے اور فنکشن کیلیے گلوکاروں اور مہنگی گاڑیوں کی بکنگ کرانے پر بھی پابندی عائد کردی جائے گی۔

کچھ دن کے لیے نہ میں کسی کی بیوی اور نہ ماں!

March 19, 2018 - 09:16
Posted in:

شوہر کے بغیر میرا پہلا سفر کافی حد تک منصوبہ بند تھا۔ لیکن تھوڑی تھوڑی دیر بعد میں انھیں اپنی معلومات دیتے دیتے تنگ آ گئی۔ یوں لگا مجھ پر نظر رکھی جا رہی ہے، میری نگرانی ہو رہی ہے۔ بہر حال مجھے یہ پتہ تھا کہ یہ میری سکیورٹی کے لیے ہی تھا۔لیکن پھر میں نے ایسی جگہوں کی تلاش شروع کر دی جہاں موبائل نیٹ ورک نہ ہو۔میرے مطابق، ہر چھوٹی چھوٹی چیز پر گھر فون کرنا اور پوچھنا کہ کھانا کھایا کہ نہیں، ہوم ورک کیا یا نہیں، یا پھر گھر کے بارے میں سوالات کا جواب دینا میرے لیے قطعی سیر و سیاحت سے لطف اندوز ہونا نہیں تھا۔ میں خوشی کی تلاش میں گھر سے نکلی تھی۔یہ سچ ہے کہ میں متوسط طبقے کی ادھیڑ عمر کی شادی شد

Pages