Monthly archive

رومان رئیس بھی پی ایس ایل سے باہر

March 13, 2018 - 13:10
Posted in:

پاکستان سپر لیگ میں شامل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں میں بھی اپنے فاسٹ بولر رومان رئیس کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔رومان رئیس ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے گھٹنا زخمی ہونے کے سبب ان فٹ ہو گئے تھے۔تاہم امید ظاہر کی جا رہی تھی کہ وہ صحتیاب ہو کر جلد ٹیم کا حصہ بن جائیں گے۔یہ بھی پڑھیے انضمام الحق کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے سے پریشان’عماد وسیم کی حالت اب ٹھیک ہے‘

’میں معذور ہوں، وہ نہیں، پھر بھی ہم لو ان ریلیشن میں رہے‘

March 13, 2018 - 08:12
Posted in:

لو ان ریلیشنہمیں یہ علم نہیں تھا کہ ہمارا یہ رشتہ کس جانب جا رہا تھا، لیکن ہم دونوں کو ایک دوسرے کا ساتھ پسند آنے لگا تھا۔ایک بار میں بیمار ہوئی تو وہ دوائیں لے کر آئے اور اپنے ہاتھوں سے کھلایا۔ یہ پہلا موقعہ تھا جب انھوں نے مجھے اپنی بانہوں میں لیا تھا۔ وہ ایک شاندار دن تھا۔اس کے بعد جب ہم گھومنے جاتے تو ایک دوسرے کے ہاتھ ہاتھوں میں ہاتھ ہاتھ ڈال کر چلتے۔ میرا داہنا ہاتھ تھا۔ چند ماہ کے بعد میری فلیٹ میٹ کی شادی ہو گئی۔پورے فلیٹ کرایہ دینا میرے لیے مشکل تھا۔ اس دوران ویب سائٹ پر شادی کے پروفائل سے بننے والے دوست کے فلیٹ کے ساتھ والا کمرہ خالی ہوا۔ میں وہاں چلی گئی۔در اصل یہ محض دکھاوا تھا

پی ایس ایل میں تماشائی کیوں نہیں آتے؟

March 13, 2018 - 07:10
Posted in:

جوں جوں پاکستان سپر لیگ کا فائنل قریب آتا جارہا ہے ہر کوئی ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے بے تاب دکھائی دے رہا ہے لیکن ٹکٹ خرید کر میچ دیکھنے والوں کے مقابلے میں ایسے لوگوں کی تعداد زیادہ ہے جو مفت میں پاسز اور ٹکٹ حاصل کرکے میچ دیکھنا چاہتے ہیں۔اس سلسلے میں انھیں جہاں جہاں سے ٹکٹ کی امید ہوسکتی ہے وہاں فون کالز اور ٹیکسٹ میسیجز سے اپنی خواہشات کااظہار کرنا شروع کررکھا ہے۔یہ بات طے ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی تماشائیوں سے پوری طرح بھرا ہوا ہوگا۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ پڑھیےپی ایس ایل بورڈ کے لیے کماتی ہے یا