VOA

VOA's picture

Latest posts from VOA

Latest

شرح نمو 13 سال کی بلند ترین سطح 5.79 فیصد رہی: مفتاح

اسلام آباد — 
پاکستان میں رواں مالی سال دو ہزار سترہ اٹھارہ کی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق شرح نمو 13 سال کی بلند ترین سطح 5.79 فیصد رہی، جبکہ مہنگائی کی شرح 7.89 فیصدسےکم ہوکر 3.8 فیصدپرآگئی ہے۔

Read more

ایجادات کی عالمی فہرست میں ایک تہائی خواتین

اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رجسٹر کرائی جانے والی ایجادات کی عالمی فہرست میں خواتین کی شرکت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ان کی تعداد ، کل تعداد کے ایک تہائی تک پہنچ گئی ہے۔

Read more

ارب پتی پاکستانی امریکن شاہد خان کی لندن کے ویمبلے سٹیڈیم کی خرید میں دلچسپی

واشنگٹن — 
ارب پتی پاکستانی نژاد امریکن شاہد خان نے برطانیہ میں انگلش فٹ بال ایسوسی ایشن کے ویمبلے سٹیڈیم کو خریدنے کے لئے پیشکش کی ہے۔ وہ امریکہ میں جیکسن ول کی فٹ بال ٹیم جیگوئرز کے مالک ہیں۔

Read more

Pages