VOA

VOA's picture

Latest posts from VOA

Latest

دپیکا پوڈکون کی ناک کاٹ دیں گے: کارنی سینا

یہ فلم سولہویں صدی میں لکھی گئی ایک نظم پر مبنی ہے اور مؤرخوں کا کہنا ہے کہ پدماوتی کے کردار کا کوئی حقیقی وجود نہیں تھا۔ اُن کا کہنا ہے کہ یہ محض ایک تخیلاتی کردار ہے اور یوں اس حوالے سے ہونے والے احتجاجی مظاہروں کا کوئی جواز نہیں ہے۔

Read more

امریکہ اور جاپان کی دس روزہ فوجی مشقیں

ان مشقوں کو دفاعی تیاری میں اضافے اور چاپانی اور امریکی فورسز کے درمیان  سمندری اور فضائی فوجی کارروائیوں سے متعلق باہمی تعاون بڑھانے کے نقطہ نظر سے ترتیب دیا گیا ہے۔

Read more

حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل منظور

انتخابي اصلاحاتی بل 2017 کی وجہ سے جنرل الیکشن آرڈر 2002 میں احمدی عقائد کے حوالے سے شامل کی جانے والی شقیں ’سیون بی‘ اور ’سیون سی‘ بھی خارج ہوگئیں تھیں، جو کہ اب ترمیمی بل کی وجہ سے واپس اپنی پرانی حیثیت میں بحال ہوگئی ہیں۔

Read more

شہری انتظامیہ کے انتباہ کے باوجود، مذہبی جماعت کا دھرنا جاری

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی طرف سے جاری ہونے والا یہ خط مذہبی جماعت تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کے نام لکھا گیا ہے جس میں ضلعی انتظامیہ نے دھرنے کے شرکا کو ایک بار پھر تحریری طور پر خبردار کیا ہے

Read more

حلقہ بندیاں، آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور

ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے الیکشن ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل 2017ء پیش کیا۔ بل کے تحت قادیانی، احمدی یا لاہوری گروپ کی آئین میں درج حیثیت برقرار رہے گی۔

Read more

میدانِ جنگ پر شکست کے باوجود، انٹرنیٹ پر داعش کا وجود باقی

دہشت گردی کے انسداد کے ایک ماہر نے پیر کے روز بتایا کہ ’’اِس وقت ویب پر ہمیں ایک بڑا مسئلہ درپیش ہے۔ وہ یہ کہ یہ بہت ہی آسان ہو گیا ہے کہ یکے بعد دیگرے، انٹرنیٹ پر شائع کی جانے والی لاکھوں وڈیوز تک رسائی آسان ہوتی جا رہی ہے؛ جن کا مقصد انتہا پسندی

Read more

کابل میں خودکش حملہ ، میں 10 افراد ہلاک

اسلام آباد — 
افغان دارالحکومت کابل میں ایک سیاسی اجتماع کے نزدیک خودکش دھماکے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔

Read more

Pages