VOA

VOA's picture

Latest posts from VOA

Latest

جی ایچ کیو کی اسلام آباد منتقلی کا منصوبہ بحال

سیکریٹری دفاع نے بتایا کہ ڈیفنس کمپلیکس کے لیے اسلام آباد میں 2450 ایکڑ اراضی مختص کی گئی ہے جہاں آباد پانچ ہزار خاندانوں کو دیگر مقامات پر منتقل کیا جائے گا۔

Read more

عمران خان کے معافی مانگنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی ختم

سماعت شروع ہوئی تو عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے دلائل کا آغاز کیا اور الیکشن کمیشن سے عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کرنے کی استدعا کی۔

Read more

انتہا پسندی کے خلاف محلے اور مسجد کی سطح پر کام کرنے پر زور

وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں کی انتظامیہ کے عہدیدار شریک تھے۔

Read more

پشاور: قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب

ضمنی انتخاب کے موقع پر حلقے میں خاصی گہما گہمی ہے اور حکام نے بتایا ہے کہ اب تک کسی بھی پولنگ اسٹیشن میں کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔

Read more

دو نیب ریفرنسوں میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی نواز شریف کی درخواست مسترد کردی ہے اور آئندہ سماعت پر پیش نہ ہونے کی صورت میں ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

معاہدے کی توثیق نہ ہونے سے ایران سے نمٹنے کی راہ کھل گئی ہے: سابق سفیر

امورِ خارجہ کمیٹی کے روبرو شہادت دیتے ہوئے، اقوام متحدہ میں تعینات رہنے والے امریکہ کے ایک سابق سفیر، مارک ویلس نے کہا ہےکہ ٹرمپ انتظامیہ کے اس فیصلے سے امریکی حکومت کو یہ اجازت مل جائے گی کہ وہ اُن معاملات کو اٹھائے جو سمجھوتے میں شامل نہیں تھے

Read more

پاکستان ،سری لنکا ٹی20 سیریز، پہلے میچ میں صرف ایک دن باقی

سری لنکا کو پاکستان کے خلاف پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لہٰذا، سری لنکن ٹیم ٹی20سیریز جیت کر دورے کا اختتام خوشگوار یادوں کے ساتھ کرنا چاہتی ہے، جبکہ پاکستان ٹیم یہ سیریز بھی جیتنے کے لئے پرعزم ہے

Read more

Pages