VOA

VOA's picture

Latest posts from VOA

Latest

میری انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی: ٹرمپ

واشنگٹن — 
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جمعے کے روز واشنگٹن میں ’تحریک برائے زندگی‘، یعنی اسقاطِ حمل مخالف اجتماع کی تقریب سے خطاب کیا، جو 45واں سالانہ اجتماع ہے۔

Read more

پاکستانی کشمیر میں نوجوان لڑکی کو جلا کر ہلاک کرنے کی مبینہ کوشش

مظفرآباد — 
روشن مغل
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سولہ سالہ یتیم لڑکی کو مبینہ طور پر آگ لگا ہلاک کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔

Read more

پاکستان نے پشتو ریڈیو مشال پر پابندی لگا دی

کراچی — 
پاکستان کی وزارت داخلہ نے انٹیلی جنیس ادارے آئی ایس آئی کی سفارش پر جمعے کے روز امریکہ کی فنڈنگ سے چلنے والے ریڈیو فری یورپ کے پشتو زبان کے ریڈیو ’ مشال ‘کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی ہے۔

Read more

نقیب اللہ کی' پولیس مقابلے میں ہلاکت ' پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس

اسلام آباد — 
پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی میں نقیب اللہ محسود نامی شخص کی مبینہ ماورائے عدالت ہلاکت کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے صوبہ سند ھ کی پولیس کے سربراہ سے سات دن کے اندار رپورٹ طلب کی ہے۔

Read more

دہلی حکومت کو دھچکہ،20 ارکان اسمبلی کی نااہلی کا خطرہ

نئی دہلی — 
سہیل انجم

Read more

منو بھائی دنیا سے رخصت ہو گئے

لاہور — 
کنوررحمان خاں
سونا چاندي کے تخليق کار اور سينير صحافي، نير احمد قريشي المعروف منو بھائي 85 برس کي عُمر ميں لاهور ميں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصہ سے سانس اور دل کے امراض ميں مُبتلا تھے۔

Read more

Pages