VOA

VOA's picture

Latest posts from VOA

Latest

داعش کو افغانستان میں بے بی پاؤڈر سے مدد مل رہی ہے

افغانستان میں دہشت گرد عسکری گروپ داعش اپنی سرگرمیوں کے لیے فنڈز اکھٹا کرنے کی غرض سے ہر سال غیر قانونی کان کنی کے ذریعے لاکھوں ڈالر اکھٹے کر رہا ہے۔

Read more

انسانی اعضا بیچنے کے جرم میں 9 سال قید

امریکہ کی ایک عدالت نے انسانی اعضا فروخت کرنے والے ایک تاجر کو 9سال قید کی سزا سنائی ہے۔
آرتھر رتھ برن پر الزام ہے کہ وہ میڈیکل پڑھانے والوں کو ایسے اعضا فروخت کرتے رہے ہیں جن میں بیماریوں کے جراثیم یا وائرس موجود تھے۔

Read more

تامل ناڈو میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

جنوبی بھارت میں واقع تا بنے کی ایک فیکٹری سے خارج ہونے والی آلودگی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے دھاوا بول دیا جس سے 9 مظاہرین ہلاک ہو گئے۔

Read more

تاج محل کی سیلفیاں لینے پر بندر اشتعال میں آ گئے

تاج محل کی سیاحت کے دوران دو فرانسیسی سیاحوں پر بندروں کے ایک گروپ نے اس وقت حملہ کر دیا جب وہ سیلفیاں بنا رہے تھے۔

Read more

محمد عامر لارڈز ٹیسٹ کیلئے مکمل طور پر فِٹ

واشنگٹن — 
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد عامر 100 فیصد فٹ ہیں اور اُن کے دائیں گھٹنے کی تکلیف اب بالکل ختم ہو چکی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ عامر لارڈز ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے بے تاب ہیں۔

Read more

Pages