BBC

BBC's picture

Latest posts from BBC

Latest

’بابا سے ملنے جیل جاتی اور وہیں پڑھائی کرتی تھی‘

سما شبیر عام کشمیری لڑکیوں سے محض اس لیے مختلف نہیں ہیں کہ انھوں نے انڈیا بھر میں منعقدہ بارہویں جماعت کے وفاقی امتحانات میں کشمیر سے ٹاپ کیا۔ وہ اس لیے بھی مختلف ہیں کہ ان کے والد شبیر احمد شاہ سینیئر علیحدگی پسند رہنما ہیں جنھوں نے کُل ملا کر اب

Read more

لارڈز میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم پر انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوران سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا ہے۔لندن میں لارڈز کے تاریخی کرکٹ میدان پر کھیلا جانے والا یہ میچ پاکستان نے نو وکٹوں سے جیت لیا تھا۔اس ٹیسٹ

Read more

’ویڈیو پرانی ہے، کرپشن سے تعلق نہیں‘

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے کرپشن میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں بلاوجہ ان کا نام لیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ الجزیرہ ٹی وی نے گذشتہ دنوں ایک ویڈیو جاری کی جس میں ایک سٹنگ آپریشن کے دوران سابق انڈین کر

Read more

Pages