BBC

BBC's picture

Latest posts from BBC

Latest

آفریدی کا آخری بین الاقوامی میچ، ورلڈ الیون کو شکست

لندن کے تاریخی میدان لارڈز میں کھیلے جارہے ایک ٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئی سی سی ورلڈ الیون کو جیتنے کے لیے 200 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ورلڈ الیون کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی تو ویسٹ ا

Read more

گنا جیت گیا اور جناح ہار گئے

تو آخرکار انڈیا میں وہ ہو ہی گیا جس کی بہت سے لوگ امید کر رہے تھے اور جس کا خطرہ شاید بی جے پی کو بھی تھا۔گنا جیت گیا اور جناح ہار گئے اور ہوسکتا ہے کہ اب الیکشنوں کے اس سال میں ان کی خدمات کی مزید ضرورت نہ پڑے۔وہ ہارے ضرور ہیں لیکن یہ جناح کے لیے

Read more

ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست دھچکا

انڈیا کی مختلف ریاستوں کے چار پارلیمانی حلقوں اور 11 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو زبردست دھچکہ پہنچا ہے۔بی جے پی لوک سبھا اور اسمبلیوں کی 15 سیٹوں میں سے صرف دو پر کامیاب ہو سکی۔ کانگریس نے 11 میں سے چار اسمبلی سیٹوں پر کام

Read more

جنگ بندی: افغان حکام اور طالبان کے درمیان خفیہ ملاقاتیں

امریکی فوج کے مطابق افغان حکام اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کے مذاکرات کے لیے خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان نکلسن نے کہا ہے کہ ان مذاکرات میں دوسرے ملکوں کی حکومتیں اور چند بین الاقوامی تنظیمیں بھی شامل ہیں

Read more

Pages