Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

امریکا اور بھارت نے کشمیر پر گٹھ جوڑ کیا ہوا ہے، ناصر جنجوعہ

مشیر سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور بھارت نے کشمیر پر گٹھ جوڑ کیا ہوا ہے اور اس مسئلہ پر امریکا بھارت کی زبان بول رہا ہے۔

Read more

چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کے چیئرمین ابصار عالم کی تعیناتی کو کالعدم قرار دے دیا۔

Read more

چرچ حملہ، دہشت گردوں کے اعضا کے نمونے لے لیے گئے

کوئٹہ میں چرچ پرحملے میں ملوث دہشت گردوں کے جسم کےاعضاء کے نمونے ڈی این اے کے لیے حاصل کرلیے ہیں، نمونے ڈی این اے کےلئے پنجاب فارنزک لیبارٹری لاہور بھجوائے جائیں گے، جبکہ نادرا سے بھی شناخت میں مدد لی جائے گی۔

Read more

جہانگیر ترین، نا اہلی کے بعد فیملی کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہلی کے فیصلے کے بعد سابق ممبر قومی اسمبلی جہانگیر خان ترین اپنی فیملی کے ہمرا ہ لندن پہنچ گئے ہیں۔ وہ چند روز لندن میں قیام کریں گے۔

Read more

چرچ حملہ: چمن اور پاک افغان سرحد پر سیکورٹی میں اضافہ

کوئٹہ چرچ حملے کے بعد چمن سمیت پاک افغان سرحد پر سیکورٹی میں غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Read more

کوئٹہ کے چرچ میں دہشت گرد حملے کے خلاف بلوچستان بھر میں وکلاء

کوئٹہ کے چرچ میں دہشت گرد حملے کے خلاف بلوچستان بھر میں وکلاء کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیاجارہاہے۔

Read more

سپرہائی وےپر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

سپرہائی وے پر بتیس میل چاڑھی کے مقام پر تیز رفتار مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے باعث 4 افراد جاں بحق اور 6زخمی ہوگئے۔

Read more

Pages