Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

لاہور میں گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا، جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 29سال کے بلال کے نام سے ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈور پھرنے سے نوجوان بلال کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے اس واقعے کی تح

Read more

عثمان ڈار نے خواجہ آصف کی کامیابی چیلنج کردی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے73سے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدوار خواجہ آصف کی کامیابی کو چیلنج کردیا گیاہے،خواجہ آصف کی کامیابی کیخلاف در خواست تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نےدائر کی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے الیکشن ٹربیونل میں

Read more

’ریلوے ہیڈکوارٹرزکراچی منتقل کر رہے ہیں‘

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ریلوے ہیڈکوارٹرز کو 60 روز میں کراچی منتقل کر رہے ہیں، ریلوے کے ریزرویشن آفس رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نےلاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فریٹ سروس 15ٹرینوں تک پھیلائیں گے

Read more

تربت سلنڈر دھماکا ،پاک بحریہ نے قیمتی جانیں بچا لیں

پاک بحریہ کی بر وقت امدادی کارروائی سے تربت میں سلنڈر دھماکے میں ہونے والے زخمیوں کی قیمتی جانوں کو بچا لیا گیا۔تربت کے علاقے شپک میں گذشتہ روز تقریب کے دوران گیس سلنڈر کا دھماکاہوا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔ پ

Read more

پاکستان کی ایران میں فوجی پریڈ پرحملے کی شدید مذمت

پاکستان نے ایران میں فوجی پریڈ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں ایران کےمتاثرین کے ساتھہے، ایران کے غمزدہ خاندانوں کے لیے پاکستان دعا گو ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ پاک

Read more

حکمران عوام کی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کریں،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ پاکستان کے دشمن سازشوں میں مصروف ہیں،حکمران عوام کی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کریں۔

Read more

پروفیشنل ڈپلومہ

پروفیشنل ڈپلومہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ (پی آئی ایم)میں سرٹیفکیٹ کی تقسیم کے بعد ایس بی سی اے افسران ندیم وارثی،رحمت شاہ،طارق علی نقوی، مس رونق،محمداحمدمدنی،نذیرعباس،محمدعلی نقوی،کوثرپروین،امجدعلی اور دیگر کا گروپ فوٹو

Read more

Pages