Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

’بھارت نے سفارتی آداب کو روندا ،نامناسب الفاظ استعمال کئے‘

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے سفارتی آداب کو روندا ،جس کی مثال نہیں ملتی ،نئی دہلی نے وزیراعظم کےلئے سفارتی آداب کے منافی الفاظ استعمال کئے ۔دوحا سے امریکا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جولائی کے م

Read more

ایشیا کپ : پاکستان کو بھارت سے بدلہ لینے کا موقع مل گیا

پاکستان کے پاس ایشیا کپ کے رائونڈ میچ میں بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا موقع آگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرین شرٹس نے افغانستان سے میچ کے بعد جیت کےلئے حکمت عملی بدلنے کا ارادہ کرلیا ہے ،جس کے بعد شائقین کرکٹ کو کل کے میچ میں سرپرائز مل سکتا ہے ۔بھا

Read more

افغانستان ،بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7بچے جاں بحق

افغان میڈیاذرائع کےمطابق صوبے فریاب کے ضلع شیریں تغب میں بچےکھیلتے ہوئے بارودی سرنگ سے جاٹکرائے اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ سرنگ کے دھماکے سے قبل 11 بچے وہاں پر کھیل رہے تھے جن کی عمریں پانچ سے 12 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔

Read more

امریکی سیاست میں پاک و ہند نژاد امریکی بھی سرگرم

امریکی ریاست میری لینڈکے شہر بالٹی مور کےگورنرلیری ہوگن کا کہناہےکہ جنوبی ایشیائی کمیونٹی امریکاکی ترقی میںنمایاں کرداراداکررہی ہے اور وہ گزشتہ الیکشن کی طرح نومبرمیں ہونے انتخابات میں بھی کمیونٹی کی حمایت سےجیت جائیں گے ۔ وسط مدتی الیکشن کی دوڑ ا

Read more

ملتان میٹروبس منصوبےمیں کرپشن کی تحقیقات میں پیش رفت

ملتان میٹروبس منصوبےمیں مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے،نیب نےگرفتارافسران اورانکےاہل خانہ کےاکاؤنٹس کی چھان بین شروع کردی ۔نیب ذرائع کے مطابق گرفتارافسران اورانکےاہلخانہ کےاثاثوں کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں،تفتیش کےدوران مزیداہم سرکار

Read more

تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں ،وسیم اکرم شعیب کے معترف

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دلچسپ اور اعصا ب شکن میچ پر ہرطرف سے تبصرے جا ری ہیں پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے شیب ملک کی تعریف کرتے ہو ئے کہا ہے کہ تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں وسیم اکرم لکھتے ہیں کہ تجربے ک

Read more

’قانون نافذ کرنے والوں نے عاشورہ محرم پرامن بنایا‘

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی باہمی کاوشوں کی وجہ سے عاشورہ محرم پرامن رہا۔ انہوں نے پولیس، رینجرز اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی کارکردگی کو سراہا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ عاشورہ کے ماتمی ج

Read more

Pages