Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

ایڈمرل ذکا اللہ کو ’کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسی لینس‘ تفویض

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کو چیف آف جنرل اسٹاف رائل سعودی آرمڈ فورسز جنرل عبدالرحمن بن صالح ال بنیان نے کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسی لینس ‘ تفویض کیا ۔

Read more

احتساب عدالت میں رینجرز تعیناتی کی درخواست مسترد

احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست ڈپٹی کمشنر نے مسترد کردی ،سیکریٹری داخلہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Read more

الیکشن بل 2017آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

سینیٹ سے ترامیم کے ساتھ منظور ہونے والا انتخابات بل 2017منظوری کے لیے آج قومی اسمبلی میں دوبارہ پیش ہوگا۔ قومی اسمبلی سے انتخابات بل کی منظوری کے بعد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔

Read more

چودھری نثارمکمل بااختیار وزیر داخلہ تھے، ترجمان

سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے ترجمان نے چوہدری نثار مکمل با اختیار وزیر داخلہ تھے۔

Read more

ایم کیوایم اور پی ٹی آئی نے انتخابی اصلاحات کا ترمیمی بل چیلنج کردیا

ایم کیوایم پاکستان اور تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات کا ترمیمی بل سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

Read more

بانی ایم کیوایم کےخلاف منی لانڈرنگ کامقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینک سرکل نے بانی ایم کیو ایم کےخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔

Read more

کوئی بیک ڈور سے حکومتی رٹ کے خلاف آرڈر نہیں دے سکتا، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب بات حکومت کی رٹ کی ہے، کوئی بیک ڈور سے حکومتی رٹ کے خلاف آرڈر نہیں دے سکتا۔

Read more

Pages