Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

فاٹا بل پر حکومتی مشکلات بڑھنے لگیں‘ پارلیمانی اجلاس آج پھر ہونگے

اسلام آباد (اے پی پی+آن لائن)سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 2 روز کے وقفہ کے بعد آج پیر سے دوبارہ شروع ہوں گے۔فاٹا اصلاحات بل ایوان زیریں میں نہ لانے پر حکومت کے لیے مشکلات بڑھنے لگیں۔ اپوزیشن گزشتہ 5دن سے احتجاج کرکے کورم کی نشاندہی کر رہی ہے جس

Read more

کوئٹہ حملہ اور منافرت پھیلانے کی سازش ہے ‘ معراج الہدیٰ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کوئٹہ میں چرچ پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان پر حملہ اور مذہبی منافرت پھیلانے کی سازش قرار دیا ہے۔ انہوں نے مسیحی براردی متاثرہ خاندانوں سے سے دلی

Read more

بابے نے ہر طاقتور کے حق میں فیصلے دیے‘ پیپلزپارٹی

اسلام آباد/کراچی( آن لائن +اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ بابے نے ہرطاقتور اور آمرکے حق میں فیصلے دیے،خود بتائیں لوگ بابے کے فیصلوں پرکیا فیصلہ کریں، لوگ چیف جسٹس کی بات پر کیسے یقین کریں کہ عدالت عظمیٰ کا بابا سب کے ساتھ انصاف کرتا

Read more

نیب نے حدیبیہ نظرثانی اپیل دائرکرنے کا فیصلہ مؤخرکردیا

اسلام آباد (آن لائن) حدیبیہ پیپرز مل منی لانڈرنگ مقدمہ ری اوپن کرانے کے لیے نیب نے عدالت عظمیٰ میں دوبارہ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا ہے ۔یہ فیصلہ پراسیکیوٹر جنرل کی تعیناتی کے بعد ہی کیا جائے گا۔عدالت عظمیٰ کے 3رکنی بینچ نے حدیبہ پیپرز مل

Read more

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر‘ بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے19 دسمبر سے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے‘ ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں اور برف باری کے بعد موسم شدید سرد

Read more

مختلف علاقوں میں لائنیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار‘ مضر صحت پانی کی فراہمی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلی سندھ کے دعوؤں کے باوجود حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں مضر صحت پانی کی فراہمی ،شہری مہنگے داموں صاف پانی خریدنے پر مجبوروزیر اعلیٰ سندھ کے بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود حیدرآباد میں پینے کے لیے گندے پانی کی فراہمی جاری ہے ج

Read more

متحدہ کی 50سے زائد خواتین و کارکنان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

کوٹری(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی مومنٹ کے سابق یونٹ انچارج سمیت خواتین ونگ کی خواتین اور کارکنوں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان۔پیپلزپارٹی کے جیالے لیڈروں کی قربانی سے سبق حاصل کریں ،طاقت کا سرچشمہ صرف عوام ہیں ۔صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری رکن صوبائی

Read more

Pages