Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

عمران خان کا اے ٹی ایم بھی فیل ہوگیا ،امیر مقام

مسلم لیگ (ن ) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کا اےٹی ایم بھی فیل ہوگیا ۔

Read more

ایم کیو ایم میں انتشار اور تخریب خود سے ہوئی، اعتزاز احسن

سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے ایم کیو ایم میں انتشار اور تخریب خود سے ہوئی، بانی ایم کیو ایم نے انہیں چھڑی سے ڈسپلن میں رکھا ہوا تھا، ن لیگ کی اپنی حکومت ہے جب باہر جانا ہوگا شریف خاندان چلا جائے گا۔

Read more

ن لیگ نے اداروں کیخلاف بولنے کیلئے سینیٹ ٹکٹ کی پیشکش کی، گلالئی

عائشہ گلالئی نے مسلم لیگ ن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف بولنےکے لیے انہیں سینیٹ کے ٹکٹ کی پیشکش کی گئی تھی۔

Read more

لاہور: پروفیسر کا قتل، طالبہ سمیت 3 افراد زیر حراست

لاہور کے علاقے گلبرگ میں پروفیسرکے قتل کے شبہ میں پولیس نے طالبہ سمیت3افراد کو حراست میں لے لیا جن سے تفتیش جاری ہے۔

Read more

ضمنی ریفرنسز:نیب نےنوازشریف کوبراہ راست ملزم قرار دیدیا

نیب نے 2 ضمنی ریفرنسز میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دے دیا ہے۔

Read more

مقبوضہ اور آزاد کشمیر کی سول سوسائٹی کا پاک بھارت مذاکرات کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کی سول سوسائٹی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ کردیا۔
سول سوسائٹی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کشیدہ صورتحال برقرار رہی تو دونوں ممالک کے درمیان جنگ کا خدشہ بڑھ جائے گا۔

Read more

پاک فوج کا خصوصی دستہ تربیتی مشن پر سعودی عرب جائے گا

پاک سعودی باہمی دو طرفہ دفاعی و سکیورٹی تعاون کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان فوج کا خصوصی دستہ تربیتی اور مشاورت مشن پر سعودی عرب بھجوائے گا۔

Read more

Pages