Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

زینب قتل ،فوٹیج سے مشابہت رکھنے والا ایک شخص گرفتار

معصوم بچی زینب کے قتل کے کیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، تاہم اس کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔

Read more

چھالیہ کی خرید و فروخت پر فوری پابندی عائد کی جائے راشد علی خان

گٹکا ،مین پوری اور جے ایم ور دیگر مضر صحت چھالیہ سے کینسر پھیل رہا ہے
استعمال کر کے ہر سال سینکڑوں افراد کینسر کے علاوہ دیگر بیماریوں کا شکار ہو کر ہلاک ہوجاتے ہیں
کراچی

Read more

وزیراعظم عباسی کی نوازشریف سےاہم ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جاتی امراء لاہور میں صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف سےاہم ملاقات ہوئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔

Read more

اقتدار میں آکر بڑے بڑے ڈاکوؤں کا حساب کریں گے،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اقتدار میں آکر بڑے بڑے ڈاکوؤں کا حساب کریں گے،لوٹا ہوا پیسہ ملک میں واپس لا کر تعلیم پر لگائیں گے۔

Read more

دھرنے والے ایک بار پھر اکٹھے ہورہے ہیں، مریم نواز

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ دھرنے والے پھر اکٹھے ہورہے ہیں۔

Read more

عوامی تحریک کے دھرنے کیلئے پی ٹی آئی کا نیا کنٹینر

پاکستان تحر یک انصاف نے لاہورمیں 17جنوری کو عوامی تحر یک کے دھر نے اوراحتجاج میں شرکت کیلئے نیا کنٹینر تیارکرلیاہے۔

Read more

بھارت فوجی ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز دبانے میں کامیاب نہیں ہوگا،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمدفیصل نے کہا ہے کہ بھارت فوجی ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کی آوازدبانے میں کامیاب نہیں ہوگا، اس کی تشدد آمیزپالیسیاں کارآمد ثابت نہیں ہورہی۔

Read more

Pages