Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

بھارت میں جعلی ڈاکٹر کے علاج سے 21 افراد ایچ آئی وی کا شکار ہو گئے

بھارت کے شمالی علاقے کے ایک گائوں میں جعلی ڈاکٹر نے استعمال شدہ سرنج کے ساتھ ٹیکے لگا کر کم ازکم 21 غریب دیہاتیوں کو ایڈز کے وائرس میں مبتلا کر دیا ۔

Read more

برطانوی جج نے جولین اسانج کے وارنٹ گرفتاری روک لیے

برطانوی جج نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے وارنٹ گرفتاری روک لیے اوراس حوالے سے فیصلے کو اگلے ہفتے تک موخر کردیا۔

Read more

سینیٹ انتخابات:پی ٹی آئی پنجاب کا جماعت اسلامی سے رابطہ

تحریک انصاف نے پنجاب سے سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لئے جماعت اسلامی سے رابطہ کرلیا۔
پی ٹی آئی رہنمائوں نے پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں کامیابی سے دیگر جماعتوں سے بھی رابطوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔

Read more

ہائیکورٹ جائیں گے،ہمیں انصاف نہیں ملا، والد ہ مشال خان

مردان یونیورسٹی کے مقتول طالب علم مشال خان کی والدہ نے عدالتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خاندان کو انصاف نہیں ملا ہے۔

Read more

مشال قتل میں پولیس ہجوم کو کٹہرے میں لے آئی،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مشال قتل کیس میں پولیس ملزم اور ہجوم کو انصاف کے کٹہرے میں لے آئی ،انہوں نے مردان کی اسماء کے ملزم کی گرفتاری پر خیبرپختونخوا پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

Read more

اسما کا قاتل پنجاب فرانزک لیبارٹری کی وجہ سے پکڑا گیا، رانا ثنا

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں انتظامی صلاحیت ہے تو شرم کریں،اسما کے قاتل کی گرفتاری پنجاب فرانزک لیبارٹری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔

Read more

پاکستان کی روکی گئی امداد منصوبوں پر خرچ کی جائے،امریکی نماِئندگان

امریکی ایوان نماِئندگان میں ایک بل پیش کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی روکی گئی امدادی رقم امریکا میں انفراسٹرکچر منصوبوں کے لیے مختص کی جائے گی۔

Read more

Pages