Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

کراچی: کورنگی کے مکان سے 3 لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے کورنگی کے الیاس گوٹھ میں واقع ایک مکان سے 3افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں 2خواتین اور ایک مرد کی ہیں،تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

Read more

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم کا رکن منتخب

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کیلئے تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔
نیدر لینڈز میں پاکستانی سفیر عفت گردیزی نے پاکستان کی نامزدگی میں اہم کردار ادا کیا۔

Read more

اوبر پرسائبرحملہ،پونے 6کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک

اوبر پر سائبر حملہ ہونے کے نتیجے میں 5کروڑ 70لاکھ صارفین کا ڈیٹا افشا ہونے کا سنسنی خیزانکشاف ہوا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اوبرکمپنی کا ڈیٹا اکتوبر 2016ء میں ہیک کیا گیاتھا، جس کا انکشاف ایک برس بعدکیاگیا۔

Read more

نیوکراچی سیکٹر11جےمیں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے نیوکراچی کے سیکٹر 11جے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 22 سالہ مراد کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

Read more

المحمدیہ اسٹوڈنٹس کی فائرسیفٹی ورکشاپ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) المحمدیہ اسٹوڈنٹس کراچی کے تحت خداداد کالونی میں فائر سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکا کے لیے فائر سیفٹی پر لیکچر کے علاوہ عملی تربیت کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

Read more

قومی اسمبلی‘ نااہل نواز کی پارٹی سربراہی کیخلاف بل مسترد

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) قومی اسمبلی میں نااہل شخص کی پارٹی سربراہی پرپابندی کے لیے پیش کردہ پیپلز پارٹی کے بل کو حکمران اتحاد نے اکثریتی بنیاد پر مسترد کر دیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے یہ بل پیش کیا جس کا متن تھا کہ نااہل شخص سیاسی جماعت

Read more

پاکستان نے گوادر میں چینی کرنسی کے استعمال کا مطالبہ مسترد کردیا‘کسٹمز نگرانی کی منظوری

اسلام آباد(خبرایجنسیاں) پاکستان نے چین کا گوادر فری زون میں چینی کرنسی یوان استعمال کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیاجبکہ سی پیک کے راستے پر کسٹمز نگرانی کے علاقے قائم کر نے کی اجازت دے دی۔منگل کوپاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق مشترکہ تعاون کمیٹی کا وز

Read more

Pages