Urdunews.net
امید ہے پاک بھارت مذاکرات کا سلسلہ بحال ہو جائے گا،من موہن
   
 
    
  Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Thursday, September 09, 2010, Ramzan 29, 1431 A.H.
 
Share امید ہے پاک بھارت مذاکرات کا سلسلہ بحال ہو جائے گا،من موہن
Updated at 1525 PST 
نیو دہلی…فارن ڈیسک…بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ بحال ہو جائے گا تاہم ان کا کہنا ہے کہ حالیہ دو طرفہ مذاکرات میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کئی معاملات پر پیش رفت ہو چکی تھی لیکن پاکستانی وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس نے سب پر پانی پھیردیا۔آل انڈیا ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کے حالیہ مذاکرات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کئی مسائل پر معاہدے طے پاگئے تھے لیکن پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پر یس کانفرنس نے اس میں تعطل پیدا کردیا۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان کے وزیر خارجہ بھارت کے دورے کی دعوت قبول کر لیں گے اور دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کے سلسلے کو دوبارہ بحال کیا جاسکے گا۔
Print Version
 


 Updated at 0955 PST وسطی کرم میں بم دھماکا،10جاں بحق، متعدد زخمی 
 Updated at 0945 PST جعفر آباد میں سیلاب کا پانی تا حال موجود، شہری مشکلات کا شکار 
 Updated at 0935 PST لکی مروت میں ٹریفک حادثہ، 4افراد جاں بحق 
 Updated at 0915 PST کوٹری بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار 
 Updated at 0900 PST فیصل شہزاد کیس میں گرفتاریوں پر امریکا کا پاکستان سے اظہار تشکر 
 Updated at 0845 PST کراچی:بہار کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک ہلاک 
 Updated at 0830 PST دادو:ایف پی بند میاں کنڈی کاشگاف 145 فٹ چوڑا ہوگیا 
 Updated at 0815 PST ڈرگ انفورسمنٹ سیل کی کارروائی ،ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 
 Updated at 0800 PST کوئٹہ:مسافر کوچ الٹنے سے12 افراد جاں بحق،متعدد زخمی 
 Updated at 0430 PST سرگودھا:بس اور ٹرک میں تصادم،6 افراد جاں بحق اور10 شدید زخمی 
 Updated at 0600 PST محمد آصف کو وطن واپسی پر خطرہ،برطانیہ میں سیاسی پناہ پر غور شروع 
 Updated at 0730 PST کوشش کروں گا عید کے دن فائنل جیت کرقوم کو تحفہ دوں،اعصام الحق 
 Updated at 0500 PST شمالی وزیرستان:24گھنٹوں کے دوران4 ڈرون حملے،24 افراد ہلاک 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Urdunews Online    |    Urduseek.com    |    Jang    |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback
 
0