Urdunews.net
یورین میں پروٹین کی مقدار سے گردوں کی بیماری کی تشخیص ممکن
   
 
    
  Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Thursday, September 09, 2010, Ramzan 29, 1431 A.H.
 
Share یورین میں پروٹین کی مقدار سے گردوں کی بیماری کی تشخیص ممکن
Updated at 1445 PST 
واشنگٹن…فارن ڈیسک… تین کروڑ امریکیوں کو گردے کی کرونک بیماری لاحق ہے ،ہرسال ایک لاکھ امریکیوں کے گردے فیل ہو جاتے ہیں اور جن مریضوں میں پروٹین کی مقدار بہت زیادہ ہو تی ہے ان میں گردے کی تکلیف کے پانچ گنا زیادہ خطرات ہوتے ہیں، جب کہ پیشاب میں پروٹین کی مقدار گردوں کی بیماری کی پیش گوئی کر سکتی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے’رائٹر‘ نے ایک تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ اب ڈاکٹر یورین میں پروٹین کی مقدار جانچ کر گردے کے مریضوں کو بچا سکیں گے۔آسان اور سستے طبی ٹیسٹ سے گردے کے ناکارہ ہونے کا پتہ چل سکے گا۔ تمام اسپتالوں میں1.6فی صد گردے کے مریض ہیں ۔ یہ تحقیقبالٹی مور کی جان ہوپکن یونی ورسٹی میں 11ہزار2سو مریضوں پرکی گئی جسے امریکن سوسائٹی آف نفرالوجی کے جریدے میں شائع کیا گیا۔جریدے کے مطابق تین کروڑ امریکیوں کو گردے کی بیماری ہے جن میں ہر سال ایک لاکھ امریکیوں کے گردے ناکارہ ہوجاتے ہیں اور ان کے ناکارہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ شوگر ہے۔
Print Version
 


 Updated at 0955 PST وسطی کرم میں بم دھماکا،10جاں بحق، متعدد زخمی 
 Updated at 0945 PST جعفر آباد میں سیلاب کا پانی تا حال موجود، شہری مشکلات کا شکار 
 Updated at 0935 PST لکی مروت میں ٹریفک حادثہ، 4افراد جاں بحق 
 Updated at 0915 PST کوٹری بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار 
 Updated at 0900 PST فیصل شہزاد کیس میں گرفتاریوں پر امریکا کا پاکستان سے اظہار تشکر 
 Updated at 0845 PST کراچی:بہار کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک ہلاک 
 Updated at 0830 PST دادو:ایف پی بند میاں کنڈی کاشگاف 145 فٹ چوڑا ہوگیا 
 Updated at 0815 PST ڈرگ انفورسمنٹ سیل کی کارروائی ،ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 
 Updated at 0800 PST کوئٹہ:مسافر کوچ الٹنے سے12 افراد جاں بحق،متعدد زخمی 
 Updated at 0430 PST سرگودھا:بس اور ٹرک میں تصادم،6 افراد جاں بحق اور10 شدید زخمی 
 Updated at 0600 PST محمد آصف کو وطن واپسی پر خطرہ،برطانیہ میں سیاسی پناہ پر غور شروع 
 Updated at 0730 PST کوشش کروں گا عید کے دن فائنل جیت کرقوم کو تحفہ دوں،اعصام الحق 
 Updated at 0500 PST شمالی وزیرستان:24گھنٹوں کے دوران4 ڈرون حملے،24 افراد ہلاک 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Urdunews Online    |    Urduseek.com    |    Jang    |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback
 
0