Urdunews.net
’بریسٹ فیڈنگ ‘بیماریوں کے خلاف بہترین قدرتی مدافعت ہے،ماہرین
   
 
    
  Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Thursday, September 09, 2010, Ramzan 29, 1431 A.H.
 
Share ’بریسٹ فیڈنگ ‘بیماریوں کے خلاف بہترین قدرتی مدافعت ہے،ماہرین
Updated at 1235 PST 
اسلام آباد…جنگ نیوز…’بریسٹ فیڈنگ ‘بیماریوں کے خلاف بہترین قدرتی مدافعت ہے،طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ماں کا دودھ پینے والے بچے بیماریوں کا بہتر مقابلہ کر سکتے ہیں کیونکہ ماں کا دودھ بچے کی ذہنی وجسمانی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے طبی ماہرین نے کہا کہ بچے کی پیدائش سے چھ ماہ تک بچے کو صرف ماں کا دودھ پلایا جائے۔ ماہرین نے کہاکہ یہ تاثر غلط ہے کہ ڈبے کا دودھ بچے میں غذائیت پوری کرتا ہے۔ سیمینار سے وزیراعظم کی مشیر برائے ترقی نسواں یاسمین رحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت ماں اور بچے کی صحت پر پوری توجہ دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں ماں اور بچے کی شرح اموات زیادہ ہے۔ اس موقع پر پاکستان میں یونیسف کی ریسرچ کوآرڈینیٹر شیبا افغانی نے خطاب کیا اور زور دیا کہ پاوٴڈر اور ڈبے کے دودھ کی تشہیر کو روکا جائے کیونکہ یہ ماں کے دودھ کے حوالے سے آرڈیننس 2002ء کی خلاف ورزی ہے۔
Print Version
 


 Updated at 0955 PST وسطی کرم میں بم دھماکا،10جاں بحق، متعدد زخمی 
 Updated at 0945 PST جعفر آباد میں سیلاب کا پانی تا حال موجود، شہری مشکلات کا شکار 
 Updated at 0935 PST لکی مروت میں ٹریفک حادثہ، 4افراد جاں بحق 
 Updated at 0915 PST کوٹری بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار 
 Updated at 0900 PST فیصل شہزاد کیس میں گرفتاریوں پر امریکا کا پاکستان سے اظہار تشکر 
 Updated at 0845 PST کراچی:بہار کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک ہلاک 
 Updated at 0830 PST دادو:ایف پی بند میاں کنڈی کاشگاف 145 فٹ چوڑا ہوگیا 
 Updated at 0815 PST ڈرگ انفورسمنٹ سیل کی کارروائی ،ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 
 Updated at 0800 PST کوئٹہ:مسافر کوچ الٹنے سے12 افراد جاں بحق،متعدد زخمی 
 Updated at 0430 PST سرگودھا:بس اور ٹرک میں تصادم،6 افراد جاں بحق اور10 شدید زخمی 
 Updated at 0600 PST محمد آصف کو وطن واپسی پر خطرہ،برطانیہ میں سیاسی پناہ پر غور شروع 
 Updated at 0730 PST کوشش کروں گا عید کے دن فائنل جیت کرقوم کو تحفہ دوں،اعصام الحق 
 Updated at 0500 PST شمالی وزیرستان:24گھنٹوں کے دوران4 ڈرون حملے،24 افراد ہلاک 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Urdunews Online    |    Urduseek.com    |    Jang    |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback
 
0